• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نسلہ ٹاور کیس، بلڈر عبدالقادر اور ولایت خان کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے نسلہ ٹاور کیس میں بلڈرز عبد القادر اور ولایت خان کی درخواست ضمانت قبل از وقت گرفتاری 22 جنوری تک منظور کرلی اور دس، دس لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم دیا ہے، سپریم کورٹ کے حکم پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید