• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آمدن سے زائد اثاثہ ریفرنس، آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف سماعت ملتوی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس کی سماعت ملتوی کردی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید