• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت کی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبے کیخلاف دائر درخواست میں ترمیم کی اجازت

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہورہائیکورٹ نے لاہورکی زرخیز زرعی اراضی پرواٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے منصوبے کےخلاف درخواست میں ترمیم کی اجازت دیتے ہوئے پٹیشن واپس کردی درخواست گذار کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ اسی نوعیت کی ایک اور پٹیشن زیرالتواءہے عدالت درخواست میں ترمیم کی اجازت دے ۔ جسٹس شاہد کریم نے مقامی شہری ملک سہیل کی درخواست پرسماعت کی ۔
لاہور سے مزید