• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیدنا صدیق اکبرؓ کا طرز حکمرانی تعمیر و ترقی اور امن کا ضامن ہے، راغب نعیمی

لاہور(خصوصی رپورٹر)دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈا کٹرراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ سیدناصدیق اکبرؓ کاطرزحکمرانی تعمیروترقی اورامن کاضامن ہے۔خلیفہ رسول کی زندگی کا ایک ایک گوشہ عالم انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔آپ ؓکی تعلیمات وافکار پر عمل پیر اکرمسلمان کامیابی کی منازل طے کرسکتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز جمعۃالمبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید