• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دائود زئی سے لاپتہ لڑکے کی گمشدگی کا معمہ حل

پشاور(کرائم رپورٹر)خزا نہ پولیس سٹیشن کی حدود چارسدہ روڈ سے جو اں سالہ لڑکے کی گمشد گی کا معمہ حل ہو گیا مسلح اغواء کا رو ں نے جوا ں سالہ لڑکے کو کو نشہ آ ور جو س پھیلا کر غواء کر کے حبس بے جا میں رکھا ۔سیف الرحما ن ولد عا قب جان سکنہ کو کا کو لا فیکٹری چارسد ہ روڈ نے رپورٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسکا بیٹا عا دل گھر سے نکلا اور را ت گئے تک واپس نہیں آ یا جس پر پولیس نے والد کی مد عیت میں لڑکے کی گمشد گی کی رپو رٹ درج کر کے انکو ئر ی شروع کر دی تاہم انکو ئر ی رپو رٹ آ نے کے بعد معلوم ہوا عا دل کو ملزم شاکر ولد میر عا لم سکنہ عبداللہ ا باد کو کا لا فیکٹر ی نے نشہ آ ور جو س پھیلا کر اغواء کر لیا اور انکو حبس بے جا میں رکھا پولیس نے ملزم کیخلاف مقد مہ درج کر کے مزید تحقیقا ت شروع کر دی ۔
پشاور سے مزید