• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینٹ کے علاقے کارڈیالوجی ہسپتال پارکنگ و گردونواح میں سرچ آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان پولیس نے ایلیٹ فورس، فرنٹ ڈیسک سٹاف اور حساس اداروں کے ہمراہ کینٹ کے علاقے پارکنگ کارڈیالوجی ہسپتال کے گردونواح میں سرچ آپریشن کیا اس دوران ایک جعلی نمبر پلیٹ موٹر سائیکل برآمد کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دی گئی۔
ملتان سے مزید