• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کیلئے پاک بحریہ کا سرچ آپریشن

لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کیلئے پاک بحریہ کا سرچ آپریشن
لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کیلئے پاک بحریہ کا سرچ آپریشن

پاک بحریہ کی جانب سے 9 لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کیلئے آج بھی سرچ آپریشن جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق پاک بحریہ کے سرچ آپریشن ترشیئن کریک ،کوبر کریک اور کھلے سمندر میں کیا جا رہا ہے

سرچ آپریشن میں ہیلی کاپٹر، ہیوی بوٹس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد لی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ چار روز قبل کیٹی بندر کے قریب کھلے سمندر میں ماہی گیروں کی 3کشتیاں ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں 9 ماہی گیر لاپتہ ہوگئے تھے۔


قومی خبریں سے مزید