• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق غیرملکی قرضوں اور دیگر سرکاری ادائیگیوں سے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی واقع ہوئی ہے،جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری زخائر ایک ہفتہ میں 84 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمی سے 16 ارب 19 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے،اعلامیہ21 جنوری کو مجموعی زخائر کی مالیت 22 ارب 48 کروڑ 21 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی،کمرشل بینکوں کے پاس 6 ارب 29 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے زخائر موجود ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید