• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، ملازمہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا گيا

لاہور کے علاقے کاہنہ میں بیس سالہ گھریلو ملازمہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا گيا، میڈيکل رپورٹ میں بھانڈا پھوٹ گيا۔

رپورٹس کے مطابق گھریلو ملازمہ کی موت خودکشی سے نہیں بلکہ گلا دبانے سے ہوئی ہے۔

ملازمہ کے قتل کے بعد سے گھر کا مالک احتشام الحق فرار ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ احتشام الحق کی تلاش جاری ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل کاہنہ کی نجی سوسائٹی میں ملازمہ حمیرا کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی تھی۔

قومی خبریں سے مزید