• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان بزدار زیرو بٹا زیرو تھے، مفتاح اسماعیل

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عثمان بزدار مفت میں کوئی ٹرانسفر نہیں کرتے تھے، وہ تو زیرو بٹا زیرو تھے۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار عمران خان کی ایما پر کام کررہے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عثمان بزدار نے صوابدیدی فنڈ کو کراس چیک کے بجائے کیش میں استعمال کیا، حکومت تبدیل ہوگی تو بیورو کریسی خود تفصیلات بتائے گی عثمان بزدار کو اپنی منی ٹریل دینی چاہیے۔

قومی خبریں سے مزید