• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران حکومت ایک ٹرانسفر پوسٹنگ کی مار تھی، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ایک ٹرانسفر پوسٹنگ کی مار تھی۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اداروں نے فیصلہ کرلیا کہ آپ کے لیے غیرقانونی کام نہیں کریں گے۔

گزشتہ دنوں سید مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ قوم نے سارے تجربات کرکے دیکھ لئے ہیں، اب ان کے پاس پی ایس پی کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومتوں کی تبدیلی سے عوام کے حالات تبدیل نہیں ہونگے، عوام اپنے اختیار کیلئے پاک سرزمین پارٹی کو مضبوط کریں۔

قومی خبریں سے مزید