• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حبا بخاری اور احسن خان کی جوڑی جیو اسکرین پر جلوہ گر


نئی نسل کے مقبول اداکار احسن خان ان دنوں شہرت کی بلندیوں کو چھونے لگے ہیں۔

جیو اور سیونتھ اسکائی کے تحت ان کا نیا ڈراما حبا بخاری کے ساتھ شروع ہونے والا ہے جبکہ دوسری جانب عید پر نیلم منیر کے ساتھ فلم چکر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

ٹی وی ڈراما ہو یا کمرشل، فلم ہو یا فیشن، ہر جگہ احسن خان دکھائی دیتے ہیں۔

جیو سے شروع ہونے والا ڈراما 'دیکھ تماشا روشنی' میں وہ ایک پٹھان کے کردار میں دبنگ اداکاری کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

ڈرامے کی ایک جھلک نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر رکھا ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید