• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارشد ملک سی ای او پی آئی اے کے عہدے سے سبکدوش

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے کے سی ای او ایئرمارشل ارشد ملک عہدے سے سبکدوش، ایئر وائس مارشل عامر حیات قائم مقام سی ای او تعینات۔تفصیلات کے مطابق ایئرمارشل ارشد ملک کی بطور سی ای او پی آئی اے کے عہدے کی تین سالہ میعاد مکمل ہوگئی ہے، انہوں نے سی ای او کے عہدے کے لئے ایکسٹینشن لینے سے انکار کردیا ہےجس کے بعد چیف آپریٹنگ آفیسر ایئر وائس مارشل عامر حیات قائم مقام سی ای او پی آئی اے تعینات کیے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید