• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کترینہ کیف، فائل فوٹو
کترینہ کیف، فائل فوٹو

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے لاکھوں مسلمان مداحوں کو عید کی مبارکباد دی ہے۔

کترینہ کیف نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنے مداحوں کو عید کی مبارکباد دینے کے لیے ایک خوبصورت عید کارڈ شیئر کیا ہے۔

کام کے حوالے سے بات کریں تو اداکارہ کترینہ کیف فلم ٹائیگر 3، فون بھوت اور میری کرسمس اپنی 3 نئی فلموں کے ساتھ بڑے پردے پر رنگ بکھیریں گی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید