چلاس میں تتاپانی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی اور وین میں تصادم ہوگیا، جس نتیجے میں10 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کے مطابق 4 زخمیوں کو چلاس جبکہ 6 کو گلگت منتقل کیا گیا ہے۔
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 3 کی حالت تشویش ناک ہے۔
بلوچستان کے علاقے ژوب کے قریب پاک افغان سرحدی علاقے کاکڑ خراسان میں ولہ ڈیم ٹوٹ گیا۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سولرکنٹریکٹ سے متعلق عمران اسماعیل نے بے بنیاد الزامات لگائے۔
پڈعیدن میں جھم پیر ریلوے ٹریک پر شگاف پڑنے کے باعث ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری قانون کے مطابق ہے۔
کراچی میں آج کہاں کتنی بارش ہوئی اور کس علاقے میں سب سے زیادہ برسات ہوئی، محکمہ موسمیات نے تفصیل جاری کر دی۔
نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ نیب نے بریف کیوں نہیں بھیجا کل میٹنگ ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے منصوبہ نظر انداز کیا، تاخیر سے ملکی خزانے کو بھاری نقصان ہوا۔
گاؤں ماندلہ کے رہائشی نے نالے میں بچوں کو پھنسا دیکھ کر چھلانگ لگائی، بچوں کو بچالیا گیا مگر محمود کو ریلہ بہا لے گیا۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اب علی ترین، مریم اورنگزیب کی لابی کی وجہ سے ٹوبیکو صنعت کو اربوں روپے کی ٹیکس مراعات ملیں۔
حجاج کو پشاور، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹ سے مختلف پروازوں کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے کہا کہ میرے شوہر مافیا کو بےنقاب اور عوام کے لیے بات کرتے ہیں۔
اینکر پرسن عمران ریاض خان کے کیس میں سول مجسٹریٹ یاسر تنویر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
مری کے سٹی ٹریفک پولیس آفیسر (سی ٹی او) نوید ارشاد نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے احکامات کے مطابق شہر میں 8 ہزار سے زائد گاڑیاں داخل نہیں ہونے دیں گے۔
حلیم عادل شیخ نے کہا کہ میرا قصور یہ ہے کہ میں اسمبلی میں آواز اٹھاتا ہوں، میں ہر تفتیش جوائن کرنے کو تیار ہوں۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی ڈاکٹر خالدہ سکندر سینیٹر منتخب ہوگئیں۔
عینی شاہدین کے مطابق اس دوران محمد سراج نے مزاحمت کی جس پر ملزمان نے فائرنگ کردی جس سے سراج کی سینے میں گولی لگی اور وہ شدید زخمی ہوا جبکہ اس دوران ملزمان فرار ہوگئے۔