جذبات بھرے خطاب سُن کر
جلسوں میں سبھی پھڑک رہے ہیں
بجلی کی کمی ہے، اور لیڈر
بجلی کی طرح کڑک رہے ہیں
بلوچستان حکومت کی جانب سے بلوچ گلوکار نور محمد نورل کے علاج کے لیے کراچی کے نجی اسپتال کو مراسلہ لکھا گیا ہے۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی پمز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
پاکستانی کھلاڑیوں نے فٹنس کیمپ کے دوران ٹریننگ اور جِم میں ایکسرسائز بھی کی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاق، صوبے اور ادارے سب مل کر یکسو ہو جائیں، پاکستان کی ترقی و خوش حالی کے لیے سیاسی افراتفری کا خاتمہ کرنا ہو گا۔
چین کے سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔
حال ہی میں اپنے مداحوں کو جلد ہی والد بننے کی خوش خبری سنانے والے بالی ووڈ کے معروف اداکار ورون دھون کے مداحوں کے لیے ایک اور بڑی خبر سامنے آگئی۔
منفرد شخصیت کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے ایک امریکی صدر نے سات سال پہلے حفاظتی چشمے پہنے بغیر سورج گرہن کا مشاہدہ کیا تھا۔
پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں اپنی کالر بون کی پیچیدہ سرجری کروائی ہے جو 8 برس قبل ایک کار حادثے میں ٹوٹ گئی تھی۔
ایران پر امریکی پابندیوں نے ایران کیلئے پاکستانی برآمدات ختم کردیں۔
جَلد ہی اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والی بالی ووڈ کی ڈمپل گرل، دیپیکا پڈوکون کی جانب سے خواتین کی کامیابی سے متعلق اہم معنی خیز پیغام شیئر کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ نے چینی ٹیم کو حملے کے بارے میں اب تک ہونے والی تحقیقات سے آگاہ کیا۔
وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔
بلوچستان سے سینیٹ کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔
محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو وطن عزیز میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، قائد اعظم کے پاکستان میں دہشتگردی کی کوئی گنجائش نہیں۔
امریکی صدر جوبائیڈن کے فنڈ ریزنگ ایونٹ کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔