• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی کوروناوائرس کنٹرول اتھارٹی نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ اس موسمِ گرما میں فرانس میں کورونا وائرس کا ویریئنٹ XE غالب آ سکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ہائے متحدہ میں، نیویارک کو کورونا ویریئنٹ BA.2.12.1 کے تیزی سے بڑھتے نئے کیسز کا سامنا ہے، اور یورپ میں، XE ویریئنٹ میں اضافہ ہو رہا ہے۔  

خاص طور پر برطانیہ اور سپین میں کورونا وائرس کی قسم اومیکرون (جو دراصل Omicron کے ذیلی قسموں، BA.1 اور BA.2 دونوں کا مجموعہ ہے) کا سامنا ہے، کورونا کی اس قسم کو عالمی ادارہ صحت نے بھی باقی ویریئنٹ سے 10 گنا زیادہ خطرناک قرار دیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید