• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 35 ہزار 900 روپے ہوگیا۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے اضافے سے ایک لاکھ 16 ہزار 512 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 5 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 813 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید