• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ایس ایچ او بروری تھانہ شوکت جدون نے عملے کے ہمراہ منشیات فروش سید جعفر کو ایک کلو چرس برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا جبکہ ایک اور کارروائی میں پسٹل برآمد ہونے پر ملزم محمد اسماعیل کوحراست میں لے لیاگیادریں اثناءنیو کچلاک ایس ایچ او روزی خان نے عملے کے ہمراہ دوران چیکنگ موٹرسائیکل سوار محمد جان کو ڈیڑھ کلو چرس برآمد ہونے پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
کوئٹہ سے مزید