• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکریٹری سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن ڈاکٹر قیصر علی جتوئی نے کہا ہے کہ سندھ کی باڈی کو تحلیل کرنا غیرقانونی ہے۔ سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن گورٹمنٹ آف سندھ سے رجسٹرڈایسوسی ایشن ہےجس کو صرف اور صرف صدر سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن ہی تحلیل کر سکتے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید