• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچیوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب 29مئی کو ہوگی

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) منہاج ویلفیئر فائونڈیشن راولپنڈی کے زیراہتمام غریب و مستحق بچیوں کی شادیوں کی اجتماعی تقریب 29مئی کو ہوگی۔ اس موقع پر خرم نواز گنڈا پور اور سید امجد علی شاہ مہمان خصوصی ہونگے۔ اس حوالے سے اجلاس میں ضلعی صدر تحریک منہاج القرآن انار خان گوندل نے کہا کہ تمام جوڑوں کو ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے خصوصی تحائف بھی دیئے جائینگے۔
اسلام آباد سے مزید