• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس کے وزیراعظم نے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا

پیرس (رضا چوہدری/اے ایف پی) فرانسیسی وزیراعظم جین کاسٹیکس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، وزیراعظم نے پیر کے روز ملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ وہ اپنا استعفیٰ صدر میکرون کو بھجوا چکے، ان کے مستعفی ہونے کے بعد فرانسیسی صدر میکرون نے61سالہ وزیرمحنت الیبزابت بورن کو فرانس کا وزیراعظم نامزد کردیا ہے جو فرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق 30سالہ ملکی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعظم ہوں گی۔ ایک اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ الیزابتھ بورن کو نئی حکومت تشکیل دینے کا چارج دے دیا گیا ہے جو 1992کے بعد کابینہ کی سربراہی کرنے والی پہلی خاتون ہوگی۔
یورپ سے سے مزید