• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اپنے کمرے میں لیٹا شخص اندھی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا ۔تھانہ چونترہ کواظہر اقبال نے بتایاکہ چھچھ اعوان میں اپنے گھر کے کمرے میں لیٹا ہوا تھا کمرے کا دروازہ کھلا ہوا تھا ۔میرے گھر کے قریب اچانک دو نامعلوم گروپوں کے درمیان فائرنگ شروع ہو گئی، اچانک ایک گولی مجھے لگ گئی۔
اسلام آباد سے مزید