• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستحق مریضوں کا مفت علاج ہو گا، طاہر علی زیدی

راولپنڈی (جنگ نیوز) آل یاسین ویلفیئر ٹرسٹ کے زیراہتمام تقریب میں آل یاسین کمپلیکس کے پہلے مرحلے کا افتتاح کر دیا گیا۔ سید طاہر علی زیدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرسٹ مستحق بچوں کی فیسوں‘ بے سہارا خاندانوں کے ماہانہ اخراجات، روزگار میں معاونت، راشن، سمر کیمپس اور سکولوں کی مد میں رقم خرچ کر چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میڈیکل سنٹر قائم کیا جائیگا جہاں مستحق مریضوں کا مفت علاج ہو گا۔
اسلام آباد سے مزید