• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا عبدالقادرلونی سے مختلف شخصیات نے تعزیت کی

کوئٹہ(پ ر)جمعیت نظریاتی کے مرکزی سینئر نائب امیر مولاناعبدالقادر لونی کی والدہ کے انتقال پر صوبائی وزیرانجینئر زمرک خان اچکزئی ایران کے کونسل جنرل حسن درویش وند ‘ خانہ فرنگ کے ڈایکٹر محمد حسین تقی زادہ ایم پی اے مولانا نوراللہ ڈی آئی جی فداء حسین میجر ایف سی سکندر پریس کلب صدر عبدالخالق جنگ کوئٹہ حاجی خلیل سابق صوبائی محمد یونس ملازئی حاجی حسن جان شمشوزئی چیف آف اچکزئی خان امان اللہ خان اچکزئی ڈاکٹر عصمت اللہ اچکزئی پشتونخوا میپ کے محمد یوسف خان کاکڑ ملک فرید خان اچکزئی نذرعلی پیر علیزئی سردار ظفر لونی سردار مظفر لونی مفتی شفیع الدین مولانا محمودالحسن قاسمی نورالامین لونی حاجی عبدالرحمن لونی سردار لونی ودیگرنے بڑی تعداد میں ان سے تعزیت اورفاتحہ کی۔
کوئٹہ سے مزید