• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کا مستقبل کیا ہوگا، الیکشن کمیشن کے پاس فیصلہ سنانے کیلئے ایک دن باقی

کراچی(ٹی وی رپورٹ)پاکستان تحريک انصاف کے25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کا مستقبل کيا ہوگا؟ اليکشن کميشن کے پاس فيصلہ سنانے کے لئے ایک دن باقی رہ گیا، اليکشن کمیشن ارکان کے خلاف ريفرنس پر تيس دن ميں فيصلہ سنانے کا پابند ہے، پی ٹی آئی کے منحرف ارکان اسمبلی نے وزيراعلیٰ کے انتخاب ميں حمزہ شہباز کو ووٹ ديا تھا۔

اہم خبریں سے مزید