• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) عوامی ورکرز پارٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عاصم سجاد اختر کی نئی کتاب کی تقریب رونمائی نیشنل پریس کلب اسلامآباد میں ہوئی۔کتاب کی رونمائی عالیہ امیرعلی نے کی۔ ڈاکٹر عاصم سجاد اخترنے کہا کہ یہ دور پچھلے دور سے مختلف ہے، آج بہت گھمبیر حالات ہیں۔ انہوں نےکہا کہ انسانیت کی بقاء کے لئے تاریخ کے نئے اوراق کی ضرورت ہے۔ تقریب رونمائی میں ڈاکٹر عمار جان، ڈاکٹر علی رضا، امبر شمسی، عالیہ امیرعلی اور حارث خلیق سمیت دیگرافراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید