• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علماء خطبات جمعہ میں اصلاح معاشرہ سے متعلق آگاہی پیدا کریں، مجلس احرار اسلام

لاہور(خبرنگار) مجلس احرار اسلام پاکستان سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نےتمام مکاتب فکر کے علماء کرام، خطباء ، مبلغین اور ائمہ مساجد سے پر زور اپیل کی ہے کہ آج کے خطبات جمعۃ المبارک میں اصلاح معاشرہ کے ساتھ ساتھ عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت و فضیلت اور مدارس دینیہ میں بچوں کو داخل کروانے کے حوالے سے عوام میں بیداری پیدا کی جائے۔ مجلس احرار اسلام پاکستان کے ہر دور میں معاشرے کو دیندار بنانے کے لیے علماء کا ایک اہم کردار رہا ہے۔
لاہور سے مزید