• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحٰق ڈار کے بیانات پر پابندی کیلئے درخواست پر پیمرا سے جواب طلب

لاہور(صباح نیوز)لاہورہائیکورٹ نے سینیٹر اسحاق ڈار کے میڈیا بیانات پر پابندی کے لئے درخواست پر وفاقی حکومت اور پیمرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کے میڈیا بیانات پر پابندی کے لئے درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شاہد وحید نے مقامی وکیل اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت ان کے بیانات پرپابندی کا حکم دے۔

ملک بھر سے سے مزید