• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں جلسہ‘ جلوس یا کیا ہوگا‘ آئندہ حکمت عملی عمران خان 3 جون کوبتائیں گے

اسلام آباد(این این آئی )تحریک انصاف کے رہنماءفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان 3 جون کو کریں گے۔پیرکوپریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں ہم نے جلسہ کرنا ہے، جلوس نکالنا ہے یا کیا کرنا ہے یہ آئندہ کی حکمت عملی عمران خان اسلام آباد آکر 3جون کو بتائیں گے۔

اہم خبریں سے مزید