• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ نے بلیغ الرحمٰن کو گورنر پنجاب مقرر کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) مسلم لیگ کے راہنما بلیغ الرحمن کو گورنر پنجاب نامزد کردیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سے سمری کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم ان کی تقرری کیلئے سمری صدر مملکت کو بھیج چکے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید