• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیسٹرو کے مزید 170 مریض نجی و سرکاری ہسپتالوں میں لائے گئے

ملتان(سٹاف رپورٹر) گیسٹرو کے مزید 170 مریض نجی و سرکاری ہسپتالوں میں لائے گئے، جن میں سے 78مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ باقی مریضوں کو بھرپور طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،ان میں 50 مریض نشتر ہسپتال،40چلڈرن کمپلیکس جبکہ 20فاطمہ جناح و یمن ہسپتال اور 60مریض دیگر نجی ہسپتالوں میں داخل ہیں۔
ملتان سے مزید