• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمرانوں کی بدتہذیبی سے مفکرپاکستان کاگھر بھی محفوظ نہ رہا،قاری زوار بہادر

لاہور(خبرنگار)جمعیت علماءپاکستان کے چیئر مین علامہ قاری محمد زوار بہادر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران ہوش کے ناخن لیں ۔احتجاج ہر پاکستانی کا حق ہے ۔ ان کی بد تہذیبی سے مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا گھر بھی محفوظ نہیں رہا۔ جلاس میں مولانا حافظ نصیر احمد نورانی ،مفتی تصدق حسین، محمد ارشد مہر،حافظ محمد سلیم اعوان،رشید احمد رضوی اور دیگرعلماءنے شرکت کی ۔