• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج آپریشن شروع ہونے میں تاخیر، انتظامات میں بدانتظامی کا خدشہ

اسلام آباد (خبرایجنسی) وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج پالیسی جاری نہ کرنے کے باعث حج آپریشن تاخیر کا شکارہے اور انتظامات میں بد انتظامی کا خدشہ ہے،سرکاری و پرائیوٹ حج آپریٹر سے متعلق کوٹے پر بھی فیصلہ نہ ہوسکا، عمومی طور پرحج پالیسی کا اعلان ایک ماہ قبل کردیا جاتا تھا۔

اہم خبریں سے مزید