• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینسر کے مرض میں مبتلا اداکار تنویر جمال علاج کیلئے جاپان منتقل ہوگئے

ٹوکیو(عرفان صدیقی)پاکستان کے معروف ادا کار ، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تنویر جمال کو کینسر کا مرض تشخیص ہوا ہے ،جس کے بعد وہ علاج کے لیے جاپان منتقل ہوگئے ہیں ، انھوں نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنے چاہنے والوں سے اپنی صحت یابی کے لیے دعاوں کی اپیل کی ہے ، تنویر جمال 2016 میں پہلی دفعہ کینسر کے مرض کا شکار ہوئے تھے تاہم علاج کے بعد صحتیاب ہوگئے تھے تاہم چند ماہ قبل انھیں پھر سے تکلیف ہوئی اور ایک بار پھر کینسر کی تشخیص ہوئی، جس سے ان کی صحت کافی متاثر ہوئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید