• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رئیس گوٹھ میں قبرستان پر لینڈ مافیا کا قبضہ جگہ واگزار کرائی جائے، سربازی بلوچ جماعت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان سربازی بلوچ جماعت کے رہنماوں نے کہا ہے کہ کیماڑی ضلع کے علاقے رئیس گوٹھ میں آل پاکستان سربازی بلوچ فلاحی تنظیم کے قدیم قبرستان پر بااثر افرادکی سرپرستی میں لینڈ مافیانے قبضہ کرلیا ہے، انہوں نے حکومت اور انتظامیہ سے معاملے نوٹس لینے اور قبرستان کی جگہ کو واگزار کرانے کامطالبہ کیا ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید