• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی منتظم عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی زیدی و دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ علاوہ ازیںسندھ ہائی کورٹ نے خرم شیر زمان، جمال صدیقی، فردوس شمیم نقوی، ارسلان تاج،عزیز جی جی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے پانچوں افراد کو 30،30 ہزار روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید