• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایچ او صدر عرفان میئو معطل دو تھانیداروں کی تعیناتی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جناح اسپتال  میں 2 طلبہ تنظیموں کے مابین تصادم کے واقعہ پر ایس ایچ او صدر عرفان میئو کو معطل کردیا گیا جبکہ  انچارج ساحل چوکی سب انسپکٹرارشد وڑائچ  کا تباد لہ کر کے ایس ایچ او صدر تعینات  کیا گیا ہے، علاوہ ازیں سب انسپکٹر ضمیر احمد کو ایس ایچ او اتحاد ٹاؤن تعینات کردیا گیا ۔ 
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید