• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر اعظم سمر سیٹ کاؤنٹی کے بہترین ٹی 20 کرکٹر قرار

لندن (جنگ نیوز) 2022 کے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ سے قبل شائقین کے سروے کے بعد پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو سمرسیٹ کا اب تک کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ 2020 ایڈیشن میں سات اننگز میں 218 رنز بنائے، ان کے کیریئر کی بہترین اننگز 62 گیندوں پر 114 رنز ہیں ۔واضح رہے کہ بابر اعظم نے سمرسیٹ کے ساتھ اپنے دور میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 5000 رنز بنانے کا کارنامہ انجام دیاتھا۔

اسپورٹس سے مزید