• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان نے آئی ایم ایف سے عوام دشمن معاہدہ کیا، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئرسیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد کی جانے والی بعض اشیاء کی قیمتوں میں خود ساختہ مہنگائی کا نوٹس لے، جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے آئی ایم ایف سے عوام دشمن معاہدہ کیا جس کے نتیجے میں موجودہ حکومت کو بھی ایسے مشکل فیصلے کرنا پڑ رہے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید