• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرقانونی بھرتی کیس میں قائم علی شاہ احتساب عدالت میں پیش

کراچی (پی پی آئی)کراچی کی احتساب عدالت میں محکمہ اطلاعات میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق نیب انکوئری کیس میں سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے قائم علی شا ہ کی ضمانت میں 20 جولائی تک توسیع کردی۔نیب کے مطابق قائم علی شاہ و دیگر کے خلاف 40 سے زائد غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے۔ قائم علی شاہ و دیگر کے خلاف نیب انکوئری جاری ہے۔
ملک بھر سے سے مزید