• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نیوزرپورٹر،نمائندہ خصوصی)اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے سابق ارکان قومی اسمبلی نذیر جٹ اور ان کی صاحبزادی عائشہ نذیر جٹ نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ن لیگ صرف ATM چلانا جانتی EVM نہیں، نذیر جٹ سعودی عرب میں اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق بڑی خوش اسلوبی سے ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ صرف ATM چلانا جانتی ہے EVM نہیں، اسی لیے انہیں ای وی ایم پر الیکشن منظور نہیں، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا ان کے بنیادی حقوق میں شامل ہے۔
ملک بھر سے سے مزید