• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریٹر اقبال پارک میں جلسوں پر مکمل پابندی لگانے کا اعلان

لاہور (جنگ نیوز ) پنجاب حکومت نے گریٹر اقبال پارک میں جلسے کرنے پا بندی عائد کر دی ہے ۔گریٹ اقبال پارک میں جلسوں کے انعقاد پر پابندی کی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف کی جانب سے دیدی گئی ہے ، ان کا کہناتھا کہ تاریخی پاک کو جلسوں کیلئے استعمال کرنا مناسب نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے گریٹر اقبال پارک میں داخلہ فیس کی تجویز بھی مسترد کر دی اور کہا کہ یہ غریب آدمی کاپارک ہے،داخلہ فیس عائدنہیں کروں گا،اس تجویزکواجلاس میں پیش کرنابھی مناسب نہیں۔
ملک بھر سے سے مزید