• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (سٹی ڈیسک)کراچی یونین آف جرنلسٹس کے ممبر اور جر نلسٹس اسکالر فورم کے بانی سید عرفان علی تقوی کی والدہ مرحومہ سیدہ سمعیت رقیہ جعفری کا چہلم 29 مئی بعد نماز مغربین 8بجے شب مسجد آل عبا گلبرگ بلاک 13ایف بی ایریا میں منعقدہوگا، مجلس سے علامہ ناظر عباس تقوی خطاب کرینگے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید