• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمارے طلبا کو تشدد کا نشانہ بنانا قابل مذمت ہے، پی ایس ایف

کراچی (پ ر) پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کے سیکریٹری اطلاعات طلال حسین چانڈیو نے کہا ہے کہ شہر کا امن تباہ ہونے نہیں دیں گے، قلم کی سیاست کرتے ہیں اور اسی پر یقین رکھتے ہیں۔ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کالج میں ہمارے حامی طلباء کو تشدد کا نشانہ بنانا قابل مذمت ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید