• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کونسلر تحفین شریف کو ڈپٹی مئیر بننے پر کمیونٹی رہنماؤں کی مبارکباد

لوٹن ( شہزاد علی) تحریک کشمیر برطانیہ کے سنئیر نائب صدر چوہدری محمد شریف کی صاحبزادی کونسلر تحفین شریف ٹم سائیڈ ہاشٹن سے ڈپٹی مئیر بننے پر کمیونٹی رہنماؤں نے مبارکباد دی ہے۔ لوٹن سے پیر سید اعجاز محی الدین قادری، لالہ چوہدری محمد تاج سمروڑ، الحاج چوھدری محمد نواز سمروڑ، یاسر تاج چوہدری سمیت متعدد شخصیات نےاظہارمسرت کرتے ہوئے چوہدری محمد شریف کو ان کی صاحبزادی کی اس کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے، خیال رہے کہ تحفین شریف لوٹن کی ایگزیکٹو کونسلر اور بیڈفورڈ شائر کی پولیس اینڈ کرائم ڈپٹی کمشنر بھی رہ چکی ہیں۔
یورپ سے سے مزید