• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی توانائی پرانحصار کم کرنے کیلئے یورپی منصوبہ

برسلز (نیوز ڈیسک) یورپی یونین کا کہنا ہے کہ وہ روسی توانائی پر انحصار مکمل طور پر ختم کرنے کیلئے 2030 ء تک 300 ارب یورو کی سرمایہ کاری کرے گی۔ یورپی کمیشن کی صدر اْرزولا فان ڈیئر لائن نے روسی توانائی پر انحصار ختم کرنے کے لیے یہ منصوبہ پیش کیا ہے۔ منصوبے کے تحت فوسل فیولز کی درآمدات کو کم کیا جائے گا ۔
یورپ سے سے مزید