• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر ) ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم سید علی مرتضیٰ نے مال روڑ کا دورہ کیا۔ڈی سی نے مال روڑ پر جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی۔انہوں نے کہا کہ مال روڑ فٹ پاتھ پر ٹف ٹائیلز لگانے اور خوبصورت جنگلہ لگانے کا کام جاری ہے۔انہوں نے پی ایچ اے کو مال روڑ پر پودے لگانے کی بھی ہدایت کی۔
لاہور سے مزید