• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری صحت سے عالمی ادارہ صحت کے وفد کی ملاقات

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان سے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر پالیتھاماہیپالا کی قیادت میں وفد نےملاقات کی۔ڈاکٹرپالیتھاماہیپالا نے کہا کہ محکمہ صحت پنجاب کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔
لاہور سے مزید