• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر سمیت سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو کے 88مریض لائے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال سمیت سرکاری ہسپتالوں میںگیسٹرو کے88 مریض لائے گئے ،جن میں سے 68 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ باقی مریضوں کو بھرپور طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،نشتر ہسپتال میں30 ،چلڈرن کمپلیکس میں 20 جبکہ فاطمہ جناح و یمن ہسپتال میں 10 اور دیگر نجی میں 20 مریض داخل ہوئے ہیں۔
ملتان سے مزید